کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 278: مفید عمل
(٢٧٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۷۸)
قَلِیْلٌ تَدُوْمُ عَلَیْهِ اَرْجٰى مِنْ كَثِیْرٍ مَمْلُوْلٍ مِّنْہُ.
وہ تھوڑا عمل جو پابندی سے بجا لایا جاتا ہے زیادہ فائدہ مند ہے اس کثیر عمل سے کہ جس سے دل اُکتا جائے۔