کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 285: طلب مہلت
(٢٨٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۸۵)
كُلُّ مُعَاجَلٍ یَّسْئَلُ الْاِنْظَارَ، وَ كُلُّ مُؤَجَّلٍ یَّتَعَلَّلُ بِالتَّسْوِیْفِ.
جسے جلدی سے موت آ جاتی ہے وہ مہلت کا خواہاں ہوتا ہے، اور جسے مہلت زندگی دی گئی ہے وہ ٹال مٹول کرتا رہتا ہے۔