کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 286: بُرا دن
(٢٨٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۸۶)
مَا قَالَ النَّاسُ لِشَیْءٍ: طُوْبٰى لَهٗ، اِلَّا وَ قَدْ خَبَاَ لَهُ الدَّهْرُ یَوْمَ سَوْءٍ.
لوگ کسی شے پر ’’واہ، واہ‘‘ نہیں کرتے مگر یہ کہ زمانہ اس کیلئے ایک بُرا دن چھپائے ہوئے ہے۔