کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 290: ترک معصیت
(٢٩٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹۰)
لَوْ لَمْ یَتَوَعَّدِ اللهُ عَلٰى مَعْصِیَتِہٖ لَكَانَ یَجِبُ اَنْ لَّا یُعْصٰى شُكْرًا لِّنِعَمِهٖ.
اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ ڈرایا ہوتا، جب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔