کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 294: مغرب و مشرق کا فاصلہ
(٢٩٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹۴)
وَ قَدْ سُئِلَ عَنْ مَّسَافَةِ مَا بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ، فَقَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ:
آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ مشرق و مغرب کے درمیان کتنا فاصلہ ہے؟ آپؑ نے فرمایا:
مَسِیْرَةُ یَوْمٍ لِّلشَّمْسِ.
سورج کا ایک دن کا راستہ۔