کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 298: دشمنی میں خوفِ خدا کا لحاظ
(٢٩٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹۸)
مَنْۢ بَالَغَ فِی الْخُصُوْمَةِ اَثِمَ، وَ مَنْ قَصَّرَ فِیْهَا ظُلِمَ، وَ لَا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یَّتَّقِیَ اللهَ مَنْ خَاصَمَ.
جو لڑائی جھگڑے میں حد سے بڑھ جائے وہ گنہگار ہوتا ہے اور جو اس میں کمی کرے اس پر ظلم ڈھائے جاتے ہیں، اور جو لڑتا جھگڑتا ہے اس کیلئے مشکل ہوتا ہے کہ وہ خوف خدا قائم رکھے۔