کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 299: توبہ
(٢٩٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹۹)
مَاۤ اَهَمَّنِیْ ذَنْۢبٌ اُمْهِلْتُ بَعْدَهٗ حَتّٰۤى اُصَلِّیَ رَكْعَتَیْنِ وَ اَسْئَلَ اللهَ الْعَافِیَةَ.
وہ گناہ مجھے اندوہناک نہیں کرتا جس کے بعد مجھے اتنی مہلت مل جائے کہ میں دو رکعت نماز پڑھوں اور اللہ سے امن و عافیت کا سوال کروں۔