کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 303: ابنائے دنیا
(٣٠٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۰۳)
اَلنَّاسُ اَبْنَآءُ الدُّنْیَا، وَ لَا یُلَامُ الرَّجُلُ عَلٰى حُبِّ اُمِّهٖ.
لوگ اسی دنیا کی اولاد ہیں، اور کسی شخص کو اپنی ماں کی محبت پر لعنت ملامت نہیں کی جا سکتی۔