کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 304: خدا کا فرستادہ
(٣٠٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۰۴)
اِنَّ الْمِسْكِیْنَ رَسُوْلُ اللهِ، فَمَنْ مَّنَعَهٗ فَقَدْ مَنَعَ اللهَ، وَ مَنْ اَعْطَاهُ فَقَدْ اَعْطَى اللهَ.
غریب و مسکین اللہ کا فرستادہ ہوتا ہے۔ تو جس نے اس سے اپنا ہاتھ روکا اس نے خدا سے ہاتھ روکا اور جس نے اسے کچھ دیا اس نے خدا کو دیا۔