کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 308: دوستی و قرابت
(٣٠٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۰۸)
مَوَدَّةُ الْاٰبَآءِ قَرَابَةٌۢ بَیْنَ الْاَبْنَآءِ، وَ الْقَرَابَةُ اِلَى الْمَوَدَّةِ اَحْوَجُ مِنَ الْمَوَدَّةِ اِلَى الْقَرَابَةِ.
باپوں کی باہمی محبت، اولاد کے درمیان ایک قرابت ہوا کرتی ہے اور محبت کو قرابت کی اتنی ضرورت نہیں ہے جتنی قرابت کو محبت کی۔