کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 310: توکل
(٣۱٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۱۰)
لَا یَصْدُقُ اِیْمَانُ عَبْدٍ، حَتّٰى یَكُوْنَ بِمَا فِیْ یَدِ اللهِ اَوْثَقَ مِنْهُ بِمَا فِیْ یَدِهٖ.
کسی بندے کا ایمان اس وقت تک سچا نہیں ہوتا جب تک اپنے ہاتھ میں موجود ہونے والے مال سے اس پر زیادہ اطمینان نہ ہو جو قدرت کے ہاتھ میں ہے۔