کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 313: قرآن کی جامعیت
(٣۱٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۱۳)
وَ فِی الْقرْاٰنِ نَبَاُ مَا قَبْلَكُمْ، وَ خَبَرُ مَا بَعْدَكُمْ، وَ حُكْمُ مَا بَیْنَكُمْ.
قرآن میں تم سے پہلے کی خبریں، تمہارے بعد کے واقعات اور تمہارے درمیانی حالات کیلئے احکام ہیں۔