کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 314: پتھر کا جواب پتھر سے
(٣۱٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۱۴)
رُدُّوا الْحَجَرَ مِنْ حَیْثُ جَآءَ، فَاِنَّ الشَّرَّ لَا یَدْفَعُهٗ اِلَّا الشَّرُّ.
جدھر سے پتھر آئے اسے ادھر ہی پلٹا دو، کیونکہ سختی کا دفعیہ سختی ہی سے ہو سکتا ہے۔