کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 324: گواہ بھی اور حاکم بھی
(٣٢٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۲۴)
اِتَّقُوْا مَعَاصِیَ اللهِ فِی الْخَلَوَاتِ، فَاِنَّ الشَّاهِدَ هُوَ الْحَاكِمُ.
تنہائیوں میں اللہ تعالیٰ کی مخالفت کرنے سے ڈرو، کیونکہ جو گواہ ہے وہی حاکم ہے۔