کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 327: غلط طریقہ سے کامیابی
(٣٢٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۲۷)
مَا ظَفِرَ مَنْ ظَفِرَ الْاِثْمُ بِهٖ، وَ الْغَالِبُ بِالشَّرِّ مَغْلُوْبٌ.
جس پر گناہ قابو پا لے وہ کامران نہیں اور شر کے ذریعہ غلبہ پانے والا حقیقتاً مغلوب ہے۔