کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 335: دوحصہ دار

(٣٣٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۳۵)

لِكُلِّ امْرِئٍ فِیْ مَالِهٖ شَرِیْكَانِ: الْوَارِثُ، وَ الْحَوَادِثُ.

ہر شخص کے مال میں دو حصہ دار ہوتے ہیں: ایک وارث اور دوسرے حوادث۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button