کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 337: بےعمل کی دُعا
(٣٣٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۳۷)
اَلدَّاعِیْ بِلَا عَمَلٍ كَالرَّامِیْ بِلَا وَتَرٍ.
جو عمل نہیں کرتا اور دُعا مانگتا ہے وہ ایسا ہے جیسے بغیر چلّۂ کمان کے تیر چلانے والا۔