کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 341: ظالم و مظلوم
(٣٤۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۴۱)
یَوْمُ الْعَدْلِ عَلَى الظَّالِمِ اَشَدُّ مِنْ یَّوْمِ الْجَوْرِ عَلَى الْمَظْلُوْمِ!
ظالم کیلئے انصاف کا دن اس سے زیادہ سخت ہو گا جتنا مظلوم پر ظلم کا دن۔