کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 346: سوال

(٣٤٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۴۶)

مَآءُ وَجْهِكَ جَامِدٌ یُّقْطِرُهُ السُّؤَالُ، فَانْظُرْ عِنْدَ مَنْ تُقْطِرُهٗ.

تمہاری آبرو قائم ہے جسے دست ِسوال دراز کرنا بہا دیتا ہے، لہٰذا یہ خیال رہے کہ کس کے آگے اپنی آبرو ریزی کر رہے ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button