کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 352: زن و فرزند سے لگاؤ

(٣٥٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۵۲)

لِبَعْضِ اَصْحَابِهٖ:

اپنے اصحاب میں سے ایک سے فرمایا:

لَا تَجْعَلَنَّ اَكْثَرَ شُغُلِكَ بِاَهْلِكَ وَ وَلَدِكَ: فَاِنْ یَّكُنْ اَهْلُكَ وَ وَلَدُكَ اَوْلِیَآءَ اللهِ، فَاِنَّ اللهَ لَا یُضِیْعُ اَوْلِیَآءَهٗ، وَ اِنْ یَكُوْنُوْاۤ اَعْدَآءَ اللهِ، فَمَا هَمُّكَ وَ شُغُلُكَ بِاَعْدَآءِ اللهِ؟!.

زن و فرزند کی زیادہ فکر میں نہ رہو، اس لئے کہ اگر وہ دوستانِ خدا ہیں تو خدا اپنے دوستوں کو برباد نہ ہونے دے گا، اور اگر دشمنانِ خدا ہیں تو تمہیں دشمنانِ خدا کی فکروں اور دھندوں میں پڑنے سے مطلب ہی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button