کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 358: نعمت و نقمت

(٣٥٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۵۸)

اَیُّهَا النَّاسُ! لِیَرَكُمُ اللهُ مِنَ النِّعْمَةِ وَجِلِیْنَ كَمَا یَرَاكُمْ مِنَ النِّقْمَةِ فَرِقِیْنَ، اِنَّهٗ مَنْ وُّسِّعَ عَلَیْهِ فِیْ ذَاتِ یَدِهٖ فَلَمْ یَرَ ذٰلِكَ اسْتِدْرَاجًا فَقَدْ اَمِنَ مَخُوْفًا، وَ مَنْ ضُیِّقَ عَلَیْهِ فِیْ ذَاتِ یَدِهٖ فَلَمْ یَرَ ذٰلِكَ اخْتِبَارًا فَقَدْ ضَیَّعَ مَاْمُوْلًا.

اے لوگو! چاہیے کہ اللہ تم کو نعمت و آسائش کے موقع پر بھی اسی طرح خائف و ترساں دیکھے جس طرح تمہیں عذاب سے ہراساں دیکھتا ہے۔ بیشک جسے فراخ دستی حاصل ہو اور وہ اسے کم کم عذاب کی طرف بڑھنے کا سبب نہ سمجھے تو اس نے خوفناک چیز سے اپنے کو مطمئن سمجھ لیا، اور جو تنگدست ہو اور وہ اسے آزمائش نہ سمجھے تو اس نے اس ثواب کو ضائع کر دیا کہ جس کی امید و آرزو کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button