کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 363: موقع و محل
(٣٦٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۶۳)
مِنَ الْخُرْقِ الْمُعَاجَلَةُ قَبْلَ الْاِمْكَانِ، وَ الْاَنَاةُبَعْدَ الْفُرْصَةِ.
امکان پیدا ہونے سے پہلے کسی کام میں جلد بازی کرنا اور موقع آنے پر دیر کرنا دونوں حماقت میں داخل ہیں۔