کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 364: بے فائدہ سوال
(٣٦٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۶۴)
لَا تَسْئَلْ عَمَّا لَا یَكُوْنُ، فَفِی الَّذِیْ قَدْ كَانَ لَكَ شُغُلٌ.
جو بات نہ ہونے والی ہو اس کے متعلق سوال نہ کرو۔ اس لئے کہ جو ہے وہی تمہارے لئے کافی ہے۔