کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 376: حق و باطل کا نتیجہ
(٣٧٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۷۶)
اِنَّ الْحَقَّ ثَقِیْلٌ مَّرِیْٓءٌ، وَ اِنَّ الْبَاطِلَ خَفِیْفٌ وَّبِـیْٓءٌ.
حق گراں، مگر خوشگوار ہوتا ہے اور باطل ہلکا،مگر وبا پیدا کرنے والا ہوتا ہے۔