کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 378: بخل
(٣٧٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۷۸)
اَلْبُخْلُ جَامِـعٌ لِّمَسَاوِی الْعُیُوْبِ، وَ هُوَ زِمَامٌ یُّقَادُ بِهٖۤ اِلٰى كُلِّ سُوْٓءٍ.
بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے اور ایسی مہار ہے جس سے ہر برائی کی طرف کھنچ کر جایا جا سکتا ہے۔