کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 396: دو دن

(٣٩٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۹۶)

اَلْمَنِیَّةُ وَ لَا الدَّنِیَّةُ، وَ التّقَلُّلُ وَ لَا التَّوَسُّلُ، وَ مَنْ لَّمْ یُعْطَ قَاعِدًا لَّمْ یُعْطَ قَآئِمًا، وَ الدَّهْرُ یَوْمَانِ: یَوْمٌ لَّكَ، وَ یَوْمٌ عَلَیْكَ؛ فَاِذَا كَانَ لَكَ فَلَا تَبْطَرْ، وَ اِذَا كَانَ عَلَیْكَ فَاصْبِرْ!.

موت ہو اور ذلت نہ ہو۔کم ملے اور دوسروں کو وسیلہ بنانا نہ ہو۔جسے بیٹھے بٹھائے نہیں ملتا اسے اٹھنے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ زمانہ دو دنوں پر منقسم ہے: ایک دن تمہارے موافق اور ایک تمہارے مخالف۔ جب موافق ہو تو اتراؤ نہیں اور جب مخالف ہو تو صبر کرو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button