کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 403: طلب الکل، فوت الکل
(٤٠٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۰۳)
مَنْ اَوْمَاَ اِلٰى مُتَفَاوِتٍ خَذَلَتْهُ الْحِیَلُ.
جو شخص مختلف چیزوں کا طلبگار ہوتا ہے اس کی ساری تدبیریں ناکام ہو جاتی ہیں۔ ( طَلَبُ الْکُلِّ فَوْتُ الْکُلِّ )۔