کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 407: عقل
(٤٠٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۰۷)
مَا اسْتَوْدَعَ اللهُ امْرَاً عَقْلًا اِلَّا اسْتَنْقَذَهٗۤ بِهٖ یَوْمًا مَّا!.
اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے اسے تباہی سے بچائے گا۔