کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 411: استاد کا احترام
(٤۱۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۱۱)
لَا تَجْعَلَنَّ ذَرَبَ لِسَانِكَ عَلٰى مَنْ اَنْطَقَكَ، وَ بَلَاغَةَ قَوْلِكَ عَلٰى مَنْ سَدَّدَكَ.
جس ذات نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اسی کے خلاف اپنی زبان کی تیزی صرف نہ کرو، اور جس نے تمہیں راہ پر لگایا ہے اس کے مقابلہ میں فصاحت ِگفتار کا مظاہرہ نہ کرو۔