کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 412: آراستگیٔ نفس
(٤۱٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۱۲)
كَفَاكَ اَدَبًا لِّنَفْسِكَ اجْتِنَابُ مَا تَكْرَهُهٗ مِنْ غَیْرِكَ.
تمہارے نفس کی آراستگی کیلئے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو اوروں کیلئے ناپسند کرتے ہو اس سے خود بھی پرہیز کرو۔