کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 415: دنیا کی حالت

(٤۱٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۱۵)

فِیْ صِفَةِ الدُّنْیَا:

دنیا کے متعلق فرمایا:

تَغُرُّ وَ تَضُرُّ وَ تَمُرُّ، اِنَّ اللهَ تَعَالٰى لَمْ یَرْضَهَا ثَوَابًا لِّاَوْلِیَآئِهٖ، وَ لَا عِقَابًا لِّاَعْدَآئِهٖ، وَ اِنَّ اَهْلَ الدُّنْیَا كَرَكْبٍۭ بَیْنَا هُمْ حَلُّوْا اِذْ صَاحَ بِهِمْ سَآئِقُهُمْ فَارْتَحَلُوْا.

دنیا دھوکے باز، نقصان رساں اور رواں دواں ہے۔ اللہ نے اپنے دوستوں کیلئے اسے بطور ثواب پسند نہیں کیا اور نہ دشمنوں کیلئے اسے بطور سزا پسند کیا۔ اہل دنیا سواروں کے مانند ہیں کہ ابھی انہوں نے منزل کی ہی تھی کہ ہنکانے والے نے انہیں للکارا اور یہ چل دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button