کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 421: عقل کی رہبری
(٤٢۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۲۱)
كَفَاكَ مِنْ عَقْلِكَ مَاۤ اَوْضَحَ لَكَ سَبُلَ غَیِّكَ مِنْ رُّشْدِكَ.
اتنی عقل تمہارے لئے کافی ہے کہ جو گمراہی کی راہوں کو ہدایت کے راستوں سے الگ کر کے تمہیں دکھا دے۔