کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 450: مزاح
(٤٥٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۵۰
مَا مَزَحَ امْرُؤٌ مَّزْحَةً اِلَّا مَجَّ مِنْ عَقْلِهٖ مَجَّةً.
کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ کر دیتا ہے۔