کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 451: خود داری
(٤٥۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۵۱)
زُهْدُكَ فِیْ رَاغِبٍ فِیْكَ نُقْصَانُ حَظٍّ، وَ رَغْبَتُكَ فِیْ زَاهِدٍ فِیْكَ ذُلُّ نَفْسٍ.
جو تمہاری طرف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے حظ و نصیب میں خسارہ کرنا ہے، اور جو تم سے بے رخی اختیار کرے اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے۔