کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 453: عبد اللہ ابن زبیر
(٤٥٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۵۳)
مَا زَالَ الزُّبَیْرُ رَجُلًا مِّنَّاۤ اَهْلَ الْبَیْتِ حَتّٰى نَشَاَ ابْنُهُ الْمَشْؤُوْمُ عَبْدُ اللهِ.
زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا، یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبد اللہ نمودار ہوا۔