کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 465: انصار
(٤٦٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۶۵)
فِیْ مَدْحِ الْاَنْصَارِ:
انصار کی مدح و توصیف میں فرمایا:
هُمْ وَ اللهِ! رَبَّوُا الْاِسْلَامَ كَمَا یُرَبَّى الْفِلْوُ مَعَ غَنَآئِهِمْ بِاَیْدِیْهِمُ السِّبَاطِ وَ اَلْسِنَتِهِمُ السِّلَاطِ.
خدا کی قسم! انہوں نے اپنی خوشحالی سے اسلام کی اس طرح تربیت کی جس طرح یکسالہ بچھڑے کو پالا پوسا جاتا ہے، اپنے کریم ہاتھوں اور زبانوں کے ساتھ۔