کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 471: کلام اور خاموشی
(٤٧۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۷۱)
لَا خَیْرَ فِی الصَّمْتِ عَنِ الْحُكْمِ، كَمَاۤ اَنَّهٗ لَا خَیْرَ فِی الْقَوْلِ بِالْجَهْلِ.
حکمت کی بات سے خاموشی اختیار کرنا کوئی خوبی نہیں، جس طرح جہالت کے ساتھ بات کرنے میں کوئی بھلائی نہیں۔