کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 474: عفت

(٤٧٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۷۴)

مَا الْـمُجَاهِدُ الشَّهِیْدُ فِیْ سَبِیْلِ اللهِ بِاَعْظَمَ اَجْرًا مِّمَّنْ قَدَرَ فَعَفَّ، لَكَادَ الْعَفِیْفُ اَنْ یَّكُوْنَ مَلَكًا مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ.

وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اُس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاک دامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button