کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 475: قناعت

(٤٧٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۷۵)

اَلْقَنَاعَةُ مَالٌ لَّایَنْفَدُ.

قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔

قَالَ الرَّضِیُّ: وَ قَدْ رَوٰى بَعْضُهُمْ هَذَا الْكَلَامَ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ.

سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: بعض لوگوں نے اس کلام کو پیغمبر ﷺ سے روایت کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button