جامعہ جعفریہ
نماز عید الفطر
جامعہ جعفریہ جنڈ میں نماز عید پرنسپل جامعہ بزرگ عالم دین مولانا سید رضی عباس ہمدانی کی اقتدا میں ادا کی گئ.مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں