اخبارنہج البلاغہ سے آشنائی

نہج البلاغہ 2025 انعامی مقابلہ

نہج البلاغہ سے جوابات دیں اور سوا لاکھ کے انعام حاصل کریں

مرکز افکار اسلامی کی جشن عید غدیر کے موقع پر کلام امام علی علیہ السلام سے بہتر آشنائی کے لئے ایک اور کاوش

گوگل فارم پر 40 سوالات کے جوابات دیں اور پوچھی گئی ضروری معلومات پُر کریں

ایک شخص فقط ایک بار گوگل یا واٹس ایپ فارم پُر کر کے بھیج سکتا ہے۔ سوالات کا پرنٹ لے کر اس کے جوابات کو بھی واٹس اپ پر بھیجا جا سکتا ہے

جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ 18 ذی الحجہ 1446ھ بمطابق 15 جون 2025ء ہے۔

انعامات کی تفصیل:

پہلا انعام: 40 ہزار روپے دوسرا انعام: 30 ہزار روپے
تیسرا انعام: 20 ہزار روپے چوتھا انعام: 10 ہزار روپے
پانچواں انعام: 5 ہزار روپے 10 انعامات: 2 ہزار روپے
12 انعامات: نہج البلاغہ مرکز افکار اسلامی

پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک سے مقابلے میں شرکت کرنے والوں کو پاکستانی کرنسی کے متبادل انعام دیا جائے گا۔

جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ 18 الحجہ ۱۴۴۶ھ 15 جون 2025

نتائج کا اعلان ان شاءاللہ 21 جون 2025 عید ِمباھلہ کے دن کیا جائے گا۔

مرکز افکارِ اسلامی کو یہ سعادت حاصل ہے کہ نہج البلاغہ سے متعلق درجنوں انعامی مقابلے، دُنیا بھر میں متعدد کانفرنسیں، انگلش و اُردو میں تیس (۳۰) کے قریب کتابیں شائع کرا چکا ہے۔ نہج البلاغہ سے متعلق ہی اُردو اور انگلش ویب سائٹ اور نہج البلاغہ کے نام سے یوٹیوب چینل موجود ہے۔ کوئی صاحب کسی قسم کا تعاون چاہتا ہے تو مرکز افکارِ اسلامی کے ایمیل کے ذریعہ رابطہ کر سکتا ہے۔

جوابات دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

آن لائن سوالنامہ

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
دیکھیں ویب سائٹ مرکز افکارِ اسلامی
https://www.afkareislami.com

ای میل: afkareislami@yahoo.com
یوٹیوب چینل:
https://www.youtube.com/@nahjulbalagha1

واٹس اپ:
5230406 0302
1731272 0300

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button