خطبات

خطبہ (۶۱)

(٦٠) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ

خطبہ (۶۰)

لَمَّا خُوِّفَ مِنَ الْغِيْلَةِ

جب آپؑ کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا تو آپؑ نے فرمایا

وَ اِنَّ عَلَیَّ مِنَ اللّٰهِ جُنَّةً حَصِيْنَةً فَاِذَا جَآءَ يَوْمِی انْفَرَجَتْ عَنِّیْ وَ اَسْلَمَتْنِیْ، فَحِيْنَئِذٍ لَّا يَطِيْشُ السَّهْمُ وَ لَا يَبْرَاُ الْكَلْمُ‏.

مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے۔ جب موت کا دن آئے گا تو وہ مجھے موت کے حوالے کر کے مجھ سے الگ ہو جائے گی۔ اس وقت نہ تیر خطا کرے گا اور نہ زخم بھر سکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button