تصاویر گیلری

جشن صادقین جامعہ جعفریہ جنڈ

ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه وآله وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے جامعہ جعفریہ جنڈ میں ایک عظیم الشان جشن منعقد کیا گیا جس سے علماء کرام نے خطاب کیا اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button