اخبار

مرکز افکار اسلامی نجف اشرف کے عہدہ داران سے ملاقات

مرکز افکار اسلامی پاکستان کے مسئول جناب مولانا انیس الحسنین صاحب نے آج نجف اشرف میں مرکز افکار اسلامی نجف اشرف کے مسئول جناب مولانا سید ضیغم شیرازی صاحب اور مرکز افکار اسلامی نجف اشرف کے دیگر عہدہ داران سے ملاقات کی۔ملاقات میں مرکز کے مختلف شعبوں میں انجام پانے والے کاموں پر گفتگو ہوئی۔
نجف اشرف کے علماء کرام نے حوزہ میں نہج البلاغہ کا ہفتہ وار درس شروع کیا ہوا ہے۔جسے حوزہ میں بہت پسند کیا گیا اور کافی تعداد میں طلباء کرام شرکت کرتے ہیں۔
مرکز شعبہ نجف اشرف نہج البلاغہ پر بہت سے کام سر انجام دے رہے ہیں۔پرورگار ان کی محنتوں کو قبول فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button