اخبارتصاویر گیلری

جشن 13 رجب المرجب

13 رجب المرجب ولادت با سعادت مولی الموحدین، امیرالمؤمنین، امام المتقین، یعسوب الدین، غالب کل غالب، مطلوب کل طالب، امامنا و مولانا علی بن ابی طالب صلواة اللہ علیہ کی ولادت با سعادت  کے پر مسرت موقع پر مرکز افکار اسلامی نجف اشرف کی طرف سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا اور جشن کے آخر  میں مرکز کی طرف سے نہج البلاغہ مطالعاتی مسابقہ میں پوزیشن لینے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button