اخبارتصاویر گیلری

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فقہ جعفریہ کی آئینی قانون سازی کا عمل

موسسه الظھور ،مرکز افکار اسلامی قم ،مرکز تحقیقاتی منتہای نور اور المصطفی اسلامک سنٹر کی جانب سے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فقہ جعفریہ کی آئینی قانون سازی کا عمل

کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار کے خطیب اور مہمان خصوصی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامه سید افتخار حسین نقوی صاحب نے پاکستان میں اسلامی قانون سازی کے عمل کا تاریخی خاکہ پیش کیا۔
انہوں نے قانون سازی کے لیے کئے جانے والے اقدامات کی تفصیل بتائی اور حاضرین کو ملکی، دینی و سیاسی حالات سے آگاہ کرتے ہوئے علمی تحقیقی کاموں پر زور دیا.
ڈاکٹر محمد علی رضایی اصفہانی نے بھی سیمینار سے خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button