اخبارجامعہ جعفریہشارٹ کورس

دین شناسی شارٹ کورس 2018

نوجوان کا دل خالی زمین کی مانند ہوتا ہے جس میں جو بیج ڈالا جاتا ہے اسے قبول کر لیتی ہے {نہج البلاغہ}

نوجوان نسل کو دین سے آگاھی اور مستقبل کی زندگی سے آشنائی کیلئے  دینی ماحول میں قم المقدسہ کے فاضل اساتذہ کی سرپرستی میں مڈل تا میٹرک کے طلباء کیلئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے حسب سابق سال 2018 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس 26 جون  تا 15 جولائی 2018 جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع  اٹک میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس کورس میں داخلے کے خواہشمند حضرات ان شرائط کے ساتھ داخلہ لے سکتے ہیں

تعلیم کم از کم مڈل
والد کا اجازت نامہ
سہولیات
داخلہ لینے والے نوجوانوں کو مناسب رہائش و خوراک اور دیگر سہولیات مہیا ہوں گی اپنا بستر اور تولیہ وغیرہ ساتھ لائیں
کورس کے اختتام پر امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء کو انعامات دیے جائیں گے

رابطہ نمبر
مولانا سید سعید حیدر

0322-2249862

مولانا سید زوار حسین کاظمی

0333-5620783

توجہ: رجسڑیشن کی آخری تاریخ 15 جون 2018

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button