پیام نہج البلاغہ مقالہ نویسی
شہادت امیر المومنین علیہ السلام کے 1400 سال کی مناسبت مرکز افکار اسلامی کی جانب سے مقالہ نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے
موضوعات
1۔نہج البلاغہ اور توحید 2- مقام مصطفی ص مولا علی کی نگاہ میں 3۔ فضائل علی بزبان علی
4- امتوں کے زوال کے اسباب 5- عدالت در نہج البلاغہ 6- رفاہ عامہ اور تعلیمات امام
7- روش حکومت در نہج البلاغہ 8- ہج البلاغہ اور عقائد اسلامی 9-نہج البلاغہ کی روشنی میں انفاق
10-نہج البلاغہ بطور تفسیر قرآن 11- امامت امام مہدی اور نہج البلاغہ
12- مثالی معاشرہ در نہج البلاغہ 13- شیعہ علی از زبان علی 14- وحدت اور نہج البلاغہ
انعامات
پہلا انعام 20 ہزار روپے
دوسرا انعام 15 ہزار روپے
تیسرا انعام 10 ہزار روپے
چوتھا انعام 5 ہزار روپے
شرائط
مقالہ A4 کے سایز میں کم از کم 5 صفحات پر مشتمل ہو
مقالہ کمپوز کر کے بھیجا جائے
مقالہ منابع اور ماخذ کے مکمل حوالے جات کے ساتھ ہو
مقالہ ملنے کی آخری تاریخ
15 مارچ 2019
نتائج کا اعلان
31 مارچ 2019
تمام محققین کرام اور بالخصوص دینی مدارس کے طلاب کرام کو مقالہ لکھنے کی دعوت دی جاتی ہے
رابطہ
مرکزافکار اسلامی پی او بکس 621 روالپنڈی پاکستان
مولانا انیس الحسن خان صاحب
00923017586514
مولانا لیاقت علی اعوان صاحب
00923351625579