مکتوب ۵۳ نہج البلاغہ
مملکت خداداد پاکستان کی تشکیل کے وقت بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے ذہن میں کیسا نظام حکومت تھا، اس کی ایک جھلک برصغیر کے مشہور دانشور اور خطیب علامہ رشید ترابی نے اپنے ایک بیان میں کیوں پیش کی:
قائد اعظم مرحوم نے ۱۹۴۷ ء میں تقسیم ہند و پاکستان کے بعد فورا مجھے یہاں طلب کیا تھا اور کراچی میں میرے قیام کے واسٹے کارٹن ہوٹل میں کچھ کمرے لئے گئے تھے۔ مجھ سے ہی خواہش کی گئی تھی کہ میں حضرت امیر المومنین علی عليہ السلام کا خط جو مالک اشتر کے نام ہے، اس کا انگریزی میں ترجمہ کروں۔ چنانچہ میں نے نہیں سے یہ کام شروع کیا۔۔۔۔
یہ مکتوب قائد اعظم کے حکم پر اکتوبر ۱۹۴۷ء میں ترجمہ ہوا اور دسمبر ۱۹۴۷ ء میں اس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ ہم یہاں اس مکمل مکتوب کو عربی اور اردو میں پیش کررہے ہیں اور جلد اس کا انگلش ترجمہ پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
مکمل مکتوب پڑھنے کیلئے کلک کریں
http://www.afkareislami.com/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/