شارٹ کورس

اسلام شناسی شارٹ کورس 2019

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نوجوانوں کو علم دین سے روشناس کرانے کیلئے حسب سابق سال  2019 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 14 روزہ اسلام شناسی شارٹ کورس 16 جون تا 30 جوک 2019 جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک منعقد کیا جا رہا ہے اس کورس میں داخلے کے خواہشمند حضرات کو ان موضوعات کا مختصر دورہ کروایا جائے گا۔

موضوعات

  • قرائت قرآن کریم
  • عقائد
  • عملی احکام
  • سیرت و تاریخ مصومین علیہم السلام
  • اخلاقیات
  • تذکرہ علماء کرام

رابطہ نمبر

مولانا سید سعید حیدر

0322-2249862

مولانا لیاقت علی اعوان

0335-1625579

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button